قرقیزستان کے وزیرِاعظم اپنے عہدے سےمستعفی

قرقیزستان کے وزیرِاعظم تیمر شریف نے اپنی کابینہ پر بدعنوانی کے الزامات کے بعد اپنے عہدے سے استغفیٰ دے دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیرملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قرقیزستان کے وزیرِاعظم تیمر شریف نے اپنی کابینہ پر بدعنوانی کے الزامات کے بعد اپنے عہدے سے استغفیٰ دے دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قرقیزستان کے وزیراعظم تیمر شریف کی کابینہ پر بدعنوانی کے الزامات تھے جس کی تحقیقات کے لیے پارلیمنٹ نے ایک کمیشن بنایا تھا جس نے ضروری کاغذات اور لائسنس کے بغیر10 کروڑ ڈالر کا ٹھیکہ ایک چینی کمپنی کو دینے کی تحقیقات کیں جب کہ پارلیمانی کمیشن کی جانب سے ان کی کابینہ پر بدعنوانی کا الزام لگایا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے سے استغفیٰ دے دیا ہے۔

News Code 1863252

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =