یمن کے مستعفی صدر منصور ہادی کا جیبوتی کی طرف فرار

مہر نیوز/25 مارچ/ 2015 ء : یمن کے شہر عدن پر عوامی رضاکاروں اور فوج کے تسلط کے بعد یمن کے مستعفی اور فراری صدر منصور ہادی جیبوتی فرار کرگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے شہر عدن پر عوامی رضاکاروں اور فوج کے تسلط کے بعد یمن کے مستعفی اور فراری صدر منصور ہادی جیبوتی فرار کرگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق منصور ہادی کا جہاز جیبوتی کی طرف پرواز کرگیا ہے، جبکہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار دستوں نے منصور ہادی کے بھائی کو گرفتار کرلیا ہے۔

News Code 1852319

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 12 =