امریکی سی آئی اے کے سربراہ امریکہ کے نئے وزیر دفاع نامزد

امریکی صدرباراک اوبامہ نے قومی سلامتی کی ٹیم میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا ہے اور امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ لیون پنیٹا کو امریکہ کا نیا وزیر دفاع نامزدکیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدرباراک اوبامہنے قومی سلامتی کی ٹیم میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا  ہے اور امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ لیون پنیٹا کو امریکہکا نیا وزیر دفاع مقرر کیا ہے امریکی صدر اوبامہ نے۔وہائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں امریکی افواج کے سربراہ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کو سی آئی اے کا نیا چیفمقرر کیا ہےجبکہ افغانستان میں ان کی ذمے داریاں امریکی سینٹرل کمانڈ کے نائب سربراہ لیفٹننٹ جنرل جان ایلن کو سونپنے کے علاوہ سینئر امریکی سفارتکار ریان کروکر کو افغانستان کیلئے نیا امریکی سفیر نامزد کرنے کا بھی اعلان کیا۔ ان تمام افراد کی ان کے نئے عہدوں پر تعیناتی امریکی سینیٹ کی منظوری سے ہوگی۔

News Code 1300355

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 8 =