مراکش میں بم دھماکے کے نتیجے میں 14افراد ہلاک

مراکش میں واقع ایک کیفے میں دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور20 زخمی ہوئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مراکش میں واقع ایک کیفے میں دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور20 زخمی ہوئے ہیں۔جس کیفے میں دھماکہ ہوا ہے وہ سیاحوں میں بہت مقبول ہے۔ مراکش میں دو ماہ سے شاہ محمد ششم کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ شاہ محمد اپنے اختیارات منتقل کریں۔

News Code 1300014

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 7 =