شاہی شادی میں بلئر و براؤن کو مدعو نہیں کیا گيا

برطانیہ کے سابق وزراء اعظم ٹونی بلئر اور گورڈن براؤن کو شاہی شادی میں مدعو نہیں گیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کے سابق وزراء اعظم ٹونی بلئر اور گورڈن براؤن کو شاہی شادی میں مدعو نہیں گیا گیا ہے۔شاہی محل کے ترجمان کے مطابق شادی میں کون کون شریک ہوگا یہ فہرست شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کی زیرِ نگرانی بنی ہے اور جہاں ضروری تھا انھوں نے ملکہ الزبتھ اور پرنس آف ویلز کے ساتھ مل کر یہ کام کیا ہے۔ سینٹ جیمز پیلیس کے مطابق  لیبر پارٹی کے رہنماؤں کو اس لیے نہیں بلایا گیا کہ ان کے پاس "نائٹس آف دی گارٹر"کا خطاب نہیں ہے۔

News Code 1299975

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 13 =