امریکہ کے موجودہ وزیر دفاع کی جگہ امریکی سی آئی کے موجودہ سربراہ کا تقرر متوقع

امریکہ نے وزیر دفاع رابرٹ گیٹس کی جگہ سی آئی کے موجودہ سربراہ لیون پنیٹا اور افغانستان میں اتحادی فوج کے سربراہ جنرل ڈیویڈ پیٹریس کو سی آئی کے سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے وزیر دفاع رابرٹ گیٹس کی جگہ سی آئی کے موجودہ سربراہ لیون پنیٹا اور افغانستان میں اتحادی فوج کے سربراہ جنرل ڈیویڈ پیٹریس کو سی آئی کے سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔واشنگٹن سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق سی آئی اور وزارتِ دفاع میں ہونے والی ان تبدیلیوں کا باقاعدہ اعلان اس ہفتے کے آخری تک کیا جائے گا۔ ان تبدیلیوں کے علاوہ یہ قیاس آرائیاں بھی جاری ہیں کہ صدر اوبامہرائن کروکر کو افغانستان میں امریکہ کا سفیر مقرر کریں گے ان تبدیلیوں کی سینیٹ سے توثیق ضروری ہے۔

News Code 1299808

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 12 =