افغانستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان سرحد پر جھڑپ

عرب ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے فوجیوں کے درمیان سرحد پر جھڑپ میں کئی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے فوجیوں کے درمیان سرحد پر  جھڑپ میں  کئی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ جھڑپ وزیرستان کے سرحدی علاقہ میں ہوئی ہے اس جھڑپ میں  کئی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1298995

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =