پاکستانی سینیٹ کے سربراہ تہران کا دورہ کریں گے

پاکستان کی سینیٹ کے سربراہ اگلے ہفتہ کے اواخر میں تہران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی سینیٹ کے سربراہ اگلے ہفتہ کے اواخر میں  تہران کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی سینیٹ کے سربراہ فاروق  نائیک 4 مئی سے 7 مئی تک تہران کا دورہ کریں گے  نائیک ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے علاوہ دیگر اعلی ایرانی حکام سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے ایران اور پاکستان دو ہمسایہ اور برادر ملک ہیں جن کے باہمی تعلقات اسلامی بنیادوں پر  استوار ہیں۔

News Code 1298941

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 3 =