افغانستان میں القاعدہ کا اہم کمانڈر ہلاک

افغانستان میں نیٹو اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ کا اہم اور دوسرے درجہ کا کمانڈر عبد الغنی المعروف ابو حفص النایدی ایک ہوئی حملے میں ہلاک ہوگيا ہے عبد الغنی کا تعلق سعودی عرب سے ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں نیٹو اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ  افغانستان میں القاعدہ کا اہم اور دوسرے درجہ کا کمانڈر عبد الغنی المعروف ابو حفص النایدی ایک ہوئی حملے میں ہلاک ہوگيا ہے۔ ذرائع کے مطابق عبد الغنی کا تعلق سعودی عرب سے ہے عبد الغنی افغانستان میں خودکش بم حملوں کا کمانڈربتایا جاتا ہے نیٹو اتحاد کے مطابق افغانستان میں اب بھی  القاعدہ کے 100 کمانڈر موجود ہیں جن میں سے اکثر کا تعلق عرب ممالک سے ہے۔۔

News Code 1298440

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 10 =