مکئی میں بڑی مقدار میں وٹامن اے، بی اور سی پایاجاتاہے

تحقیق کے مطابق مکئی میں بڑی مقدار میں وٹامن اے، بی اور سی پایاجاتاہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  تحقیق کے مطابق مکئی میں وافرمقدار میں وٹامن اے بی اور سی پایاجاتاہے۔تحقیق کےمطابق غذائیت اور توانائی سے بھرپورمکئی کے دانوں کا استعمال کئی بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔اس کا استعمال جسم میں نئے خلیوں کی تعمیر میں مدد دیتا ہے اور خون میں شوگر اور کولیسٹرول کی سطح بھی قابو میں رکھتا ہے۔ریشے سے بھرپور مکئی نظام ہاضمہ پر بھی اچھے اثرات ڈالتاہے۔ماہرین صحت، خون کی کمی اینیمیا کے شکار افراد کومکئی کھانے کا خاص طور پر مشورہ بھی دیتے ہیں۔

News Code 1298426

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 6 =