ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں 2 پولیس اہلکار ہلاک

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح افراد نے مقامی پولیس کےگشتی دستے پر فائرنگ کرکےدو پولیساہلکاروں کوہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح افراد نے مقامی پولیس کےگشتی دستے پر فائرنگ کرکےدو پولیساہلکاروں کوہلاک کردیا ہے۔پولیس کے ایک سینیئر افسر کے مطابق مسلح شدت پسندوں نے پیر کی شب پولیس دستے پر حملہ کیا اور اندھیرے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔یہ حملہ سرینگر کے نواحی علاقہ پہرو نوگام میں ہوا حملہ کے بعد پولیس نے وسیع علاقہ کا محاصرہ کرلیا ہے اور حملہ آوروں کو ڈھونڈ نکالنے کے لیے فوج اور نیم فوجی عملہ کی مدد لی جارہی ہے۔

News Code 1298385

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 10 =