کویت نے لیبیا کے انقلابیوں کی  181 ملین ڈالر مدد کرنے کا اعلان کیا ہے

کویت نے لیبیا کے صدر کرنل قذافی کے مخالف انقلابیوں کو 181 ملین ڈالر کی مدد دینے کا اعلان کیا ہے۔

 

 

مہر خبررساں ایجنسی  نے بلمبرگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت نے لیبیا کے صدر کرنل قذافی کے مخالف انقلابیوں کو 181 ملین ڈالر کی مدد دینے کا اعلان کیا ہے۔ انقلابیوں کے ترجمان مصطفی عبد الجلیل نے کہا ہے کہ کویت نے انقلابیوں کو 50 ملین ڈالر کی مدد دینے کا اعلان کیا ہے۔ کویت اور خلیجی ممالک  امریکہ اور یورپی ممالک کے ہمراہ لیبیا کےکرنل قذافی کے مخالف  انقلابیوں کی حمایت کررہے ہیں جبکہ یہی ممالک یمن کے ڈکٹیٹر اور بحرین کے امریکہ نواز آل خلیفہ کی بھر پور حمایت کررہے ہیں اور بحرین اور یمن میں عوامی قتل عام پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

News Code 1297302

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =