برسلزمیں یورپی ملکوں کی جوہری سرگرمیوں کے خلاف مظاہرہ

برسلزمیں یورپی ملکوں کی جوہری سرگرمیوں کے خلاف کئی ہزاراینٹی نیوکلیئرمظاہرین نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برسلزمیں یورپی ملکوں کی جوہری سرگرمیوں کے خلاف کئی ہزاراینٹی نیوکلیئرمظاہرین نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔مظاہرین پورے یورپ میں جوہری پاورپلانٹس بند کرنے کا مطالبہ کررہے تھے۔جوہری توانائی کے مخالفین کاکہناتھا کہ جاپان میں زلزلے اورسونامی کے نتیجے میں فیوکوشیما ایٹمی پاورپلانٹ کی تباہی کو مدنظر رکھتے ہوئے یورپ میں تمام جوہری بجلی گھر بند کردیے جائیں اوریورپ کوبڑی تباہی سے بچایا جائے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ انسانیت کی بقا کے لیے توانائی کے متبادل ذرائع سے بجلی پیداکی جائے ۔

News Code 1297088

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 11 =