آل خلیفہ کے سنگین جرائم اور مساجد کی شہا دت // تصویری رپورٹ(2)

بحرین میں آل خلیفہ اور آل سعود کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے بحرین میں اب تک 25 مسجدیں شہید کی گئی ہیں جن میں بعض کی تصاویر موصول ہوئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے سنگين جرائم کا سلسلہ جاری ہے آل خلیفہ کے ہولناک جرائم میں آل سعود بھی برابر کے شریک ہیں  مندرجہ ذیل تصویریں آل خلیفہ کے سنگين جرائم کا مختصر نمونہ ہیں جن میں کئی مسجدوں کو شہید کیا گیا ہے۔

انقلاب بحرین کی پہلی خآتون شہید

15 سالہ نوجوان کی شہادت

شہید کے جسم پر وحشیانہ شکجنہ کے آثار

شهید وردی

 جیل میں شهید حسن جاسم مکی کی شہادت

شکنجہ کے ذریعہ شهید علی عیسی صقر کی جیل میں شہادت

News Code 1296659

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 8 =