آل خلیفہ کے سنگین جرائم اور مساجد کی تخریب // تصویری رپورٹ(1)

بحرین میں آل خلیفہ اور آل سعود کے ہولناک جرائم کا سلسلہ جاری ہے بحرین میں اب تک 25 مسجدیں شہید کی گئی ہیں جن میں بعض کی تصاویر موصول ہوئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے سنگين جرائم کا سلسلہ جاری ہے آل خلیفہ کے ہولناک جرائم میں آل سعود بھی برابر کے شریک ہیں  مندرجہ ذیل تصویریں آل خلیفہ کے سنگين جرائم کا مختصر نمونہ ہیں جن میں کئی مسجدوں کو شہید کیا گیا ہے۔



شہر سند میں مسجد رسول اعظم (ص)



شہر عالی میں مسجد امیر محمد بربغی



سلما باد میں مسجد امام صادق (ع)



شہر نویدرات میں مسجد مؤمن



آل خلیفہ کے وحشیانہ اور ہولناک جرائم کی تصویریں

News Code 1296651

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 12 =