کافی کاروزانہ استعمال خون کے دوران کوکنٹرول کرتاہے

ماہرین کے مطابق کافی کاروزانہ استعمال خون کے دوران کوکنٹرول کرتاہے.

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ماہرین کے مطابق کافی کاروزانہ استعمال خون کے دوران کوکنٹرول کرتاہے۔پہلے کچھ ماہرین کا خیال تھاکہ کافی پینے سے بلڈپریشر بڑھ جاتاہے، تناؤ میں اضافہ ہوتاہے،دل کے امراض ، اسٹروک اور عمر گھٹنے میں بھی کام ادا کرتاہےاطلاعاتکے مطابق دن میں دو سے چار کپ کافی پینے سے خون کادوران قابو میں رہتاہے ۔ اس تحقیق کیلئے 33 سال سے 1لاکھ 70 ہزار افراد کاڈیٹا اکٹھاکیاگیاتھا۔

News Code 1296318

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =