یمن میں انقلابیوں اور سکیورٹی دستوں کے درمیان جھڑپ میں 8 افراد ہلاک

امریکہ نواز یمنی صدر عبد اللہ صالح اقتدار سے چپکے ہوئے ہیں سعودی عرب یمن صدر کو ہتھیاراور مالی فراہم کررہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزيرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نواز یمنی صدر عبد اللہ صالح اقتدار سے چپکے ہوئے ہیں سعودی عرب یمن صدر کو ہتھیاراور مالی فراہم کررہی ہے۔یمن میںانقلابیوں اور سکیورٹی دستوں کے درمیان جھڑپ میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں فوجی بھی شامل ہیں کل کئی ملین یمنی عوام نے عبد اللہ صالح کے خلاف مظاہرہ کیا لیکن امریکہ اور سعودی عرب کی یمنی صدر کو مکمل حمایت حاصل ہے سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکر عرب ڈکٹیٹروں کو بچانے کی تلاش و کوشش کررہا ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی عرب اس خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے میں عملی طور پر تعاون فراہم کررہا ہے جو اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت ہے بعض اسلامی مبصرین کا کہنا ہے کہ آل سعود اور آل خلیفہ کافر ہیں  اور مسلمانوں ان کو یقینی طور پر کیفر کردار تک پہنچائیں گے ۔

News Code 1295412

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =