ونزوئلا کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے ہیں

ونزوئلا کے وزیر خارجہ اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں.

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لئے ونزوئلا کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے ہیں. ونزوئلا کے وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کے علاوہ دیگر اعلی ایراین حکام سے   بھی ملاقات اور گفتکو کریں گے۔

News Code 1294818

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =