امریکی صدر نے لیبیا میں ڈرون حملوں کی اجازت دیدی ہے

امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ امریکی صدرباراک اوبامہ نے لیبیامیں ڈرون حملوں کی اجازت دیدی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ امریکی صدرباراک اوبامہ نے لیبیامیں ڈرون حملوں کی اجازت دیدی ہے۔واشنگٹن میں امریکی وزیردفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ لیبیا پرحملوں کے لیے امریکہ بغیر پائلٹ کے جاسوس طیارے استعمال کرے گا۔ رابرٹ گیٹس کے مطابق لیبیا میں سرکاری فوج کی پیش قدمی روکنے اوردیگر اہداف کونشانہ بنانے کے لیے ڈرون حملے موثر ثابت ہوں گے

News Code 1294814

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 7 =