طرابلس کے نواحی علاقےمیں نیٹو کے حملے میں7افراد ہلاک

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے نواحی علاقے میں نیٹو کے فضائی حملے میں7لیبیائی شہری ہلاک اور18زخمی ہو گئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے  نقل کیا ہے کہلیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے نواحی علاقے میں نیٹو کے فضائی حملے میں7لیبیائی شہری ہلاک اور18زخمی ہو گئےہیں۔ لیبیا کے ڈکٹیٹر اور خوانخوار صدر معمر قذافی کے حامی فوجی بھی بے رحمی اور سفاکی کے ساتھ شہریوں کو قتل کررہے ہیں لیبیا کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کے بہانے سے آنے والے نیٹو فوجی بھی شہریوں پر بم کرارہے ہیں جس کے نتیجے میں قذافی اور نیٹو دونوں کے حملوں میں عام شہری جاں بحق ہورہے ہیں ذرائع کے مطابق لیبیا کے خونخوار اور منحوس صدر قذافی نے اب تک 10 ہزار سے زائد افراد کو اپنے اقتدار کی حفاظت کے لئے قربانی کی بھینٹ جڑھا دیا ہے۔ ادھر یمن اور بحرین کے ڈکٹیٹر بھی یمنی اور بحرینی عوام پر اپنے مظالم جاری رکھے ہوئے بحرین میں سعودی عرب کے فوجیوں نے اب تک 25 سے  زائد مسجدوں کو شہید کریدا ہے جس سے ثابت ہوگیا کہ سعودی فوجی یہودی ہیں اور آل سعود کا سلسلہ نسب آل یہود سے ملتا ہے۔

News Code 1294484

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =