تہران میں سعودی سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ// تصویری رپورٹ

بحرینی عوام کے خلاف سعودی عرب کے فوجیوں کی بربریت، سعودی فوجیوں کے ہاتھوںقرآن مجید کوآگ لگانے اور مسجدوں کی شہادت کے خلاف تہران میں سعودی سفارتخانہ کے باہر طلباء نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

عکس/ محمدرضا عباسی

News Code 1294474

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 8 =