بحرینی اور سعودی فوجیوں نے قرآن مجید کے کئی نسخوں کو جلادیا ہے

بحرین میں سعودی وحشی اور درندہ فوجیوں کی سفاکانہ کاررائیاں جاری ہیں بحرینی اور سعودی فوجیوں نے اب تک قرآن مجید کے کئی نسخوں کو جلادیا ہے اورکم سے کم 25 مسجدوں کو شہید اور 75 سے زائد مقدس مقامات کو منہدم کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہبحرین میں سعودی وحشی اور درندہ فوجیوں کی سفاکانہ کاررائیاں جاری ہیں بحرینی اور سعودی فوجیوں نے اب تک قرآن مجید کے کئی نسخوں کو جلادیا ہے اورکم سے کم 25 مسجدوں کو شہید اور 75 سے زائد مقدس مقامات کو منہدم کردیا ہے۔ بحرین کی ڈکٹیٹر حکومت ملک میں ایمرجنسی نافذ کرکے انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی کررہی ہےہیں بحرینی ذرائع کے مطابق آل سعود اور آل خلیفہ دونوں امریکی سی آئی اے کے ایجنٹ ہیں جو مسلمانوں کے خلاف گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں۔ بحرین میں اب تک درجنوں افراد کوشہید اور سیکڑوں  کوگرفتار کیا جاچکا ہے جبکہ سیکڑوں افراد کو نوکریوں سے برطرف کیا گیا ہے اور 20 سے زائد ڈاکٹروں کو بھی گرفتار کیا جا چکا ہے۔

News Code 1294460

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 4 =