افغانستان میں بم دھماکے میںتین پولیس اہل کار ہلاک

افغانستان کے مشرقی حصے میں ایک بم دھماکے سے تین پولیس اہل کار ہلاک اور چھ زخمی ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہافغانستان کے مشرقی حصے میں ایک بم دھماکے سے تین پولیس اہل کار ہلاک اور چھ زخمی ہوگئےہیں۔ ایک سرکاری ترجمان کے مطابق بم دھماکہجلال آباد میں ہوا ۔ بم پولیس کی بس میں نصب کیا گیا تھا جو اس وقت پھٹ گیا جب پولیس اہلکار ڈیوٹی پر جارہے تھے۔ترجمان کے مطابق دھماکے سے تین پولیس اہل کار ہلاک اور چھ زخمی ہوئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناکہے۔

News Code 1294437

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 6 =