ایرانی وزیر خارجہ کی کویت کے پارلیمانی سربراہ سے ٹیلیفون پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کویت کے پارلیمانی سربراہ جاسم الخرافی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں ان کے برادر کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے کویت کے پارلیمانی سربراہ  جاسم الخرافی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں ان کے برادر کی رحلت پر تعزیت  پیش کی ہے۔ جاسم الخرافی نے  تعزیتی پیغام پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنا سلام ایران کے اعلی حکام تک پہنچانے پر تاکید کی۔

News Code 1293303

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =