پاکستانی وزیر داخلہ تہران پہنچ گئے ہیں

پاکستان کے وزیر داخلہ، ایرانی صدر کے نام پاکستانی صدر زرداری کا پیغام لیکر تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  پاکستان کے وزیر داخلہ رحمن ملک  ایرانی صدر کے نام پاکستان کے صدر زرداری کا پیغام لیکر تہران پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی وزیر داخلہ کے ہمراہ ایک اعلی وفد بھی ہے پاکستانی وزیر داخلہ اعلی ایرانی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1293302

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =