شامی حکومت نے 40 سال سے نافذ ایمرجنسی ختم کردی ہے

شام کی حکومت نے گزشتہ 40 سال سے ملک میں نافذ ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کی حکومت نے گزشتہ 40 سال سے ملک میں نافذ ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان کیا ہےاورپُر امن احتجاج کی اجازت کے لیے ایک نیا قانون منظور کر لیا گیا ہے. واضح رہے کہ عرب ممالک میں صرف شام کی حکومت ہے جو اسرائیل اور امریکہ مخالف ہے امریکہ ، اسرائيل اور سعودی عرب ملکر علاقہ کے شرائط سے استفادہ کرتے ہوئے شام میں گڑی بڑی پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں جسے شامی عوام نے اب تک ناکام بنادیا ہے۔

News Code 1293293

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =