پاکستان نے حتف 9میزائل نصر کا کامیاب تجربہ کیا ہے

پاکستان کے فوجی ذرائع کے مطابق پاکستان نے نئے بیلسٹک حتف 9میزائل نصر کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے فوجی ذرائع کے مطابق پاکستان نے نئے بیلسٹک حتف 9میزائل نصر کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاکستانی فوج کے رابطہ عامہآئی ایس پی آر کے مطابق زمین سے زمین پر کم فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت رکھنے والے حتف9سیریز کے ملٹی ٹیوب بیلسٹک میزائل نصر کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا۔ نصر میزائل ایٹمی ہتھیاروار ہیڈ کے ساتھ 60کلومیٹر تک دشمن کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

News Code 1292612

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 4 =