بغداد میں دو بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں میں کم سے کم 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ   عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں میں کم سے کم 9  افراد  ہلاک  ہوگئے ہیں۔ یہ دھماکے الخضراء علاقہ کے باہر ہوئے ہیں امریکہ عراق پر دباؤ ڈآل رہا ہے کہ وہ عراق میں امریکی فوجیوں کے قیام کی مدت  میں مزید توسیع کرے لیکن عراقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ عراق میں امن قائم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے امریکی کانگریس کے  سربراہ جان بونر  اس وقت  عراق میں ہیں در حقیقت عراق سمیت تمام اسلامی ممالک میں جاری بد امنی کے پیچھے  امریکی عناصر موجود ہیں اور القاعدہ سمیت تمام دہشت گرد تنظیموں میں امریکی سی آئی اے کے اہلکار موجود ہیں اور وہی ان تنظیموں کی  سرپرستی کررہے ہیں۔   

News Code 1291748

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =