وزیرخارجہ کی پارلیمنٹ میں نمائندوں سے گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی آج پارلیمنٹ میں حاضر ہوئے جہاں انھوں نے پارلیمنٹ کے نمائندوں سےبعض اہم موضوعات پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی آج پارلیمنٹ میں حاضر ہوئے جہاں انھوں نے پارلیمنٹ کے نمائندوں کے ساتھ بعض اہم موضوعات پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔ اطلاعات کے مطابق پارلیمنٹ میں حکومت کے دفتر میں یہ ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی۔

News Code 1291115

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =