پاکستان کے نوشہرہ علاقہ میں طالبان دہشت گردوں نے ایک اسکول کو تباہ کردیا ہے

سعودی وہابیوں سے منسلک طالبان دہشت گردوں نے پاکستان کے نوشہرہ علاقہ میں گرلز پرائمری اسکول کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیاہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی وہابیوں سے منسلک طالبان دہشت گردوں نے پاکستان کے نوشہرہ علاقہ میں گرلز پرائمری اسکول کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیاہے۔اطلاعات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے زیارت کاکا صاحب میں وہابی طالبان  شدت پسندوں نےگورنمنٹ پرائمری اسکول کو دھماکہ خیز مواد سے اڑیا دیا جس سے اسکول کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے۔ وہابی دہشت گرد اسکولوں کو تباہ کرکے اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی ناپاک کوشش کررہے ہیں۔

News Code 1291090

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 6 =