راولپنڈی کے علاقے ڈھوک حسو میں70 سے  زائد دہشت گردگرفتار

پاکستان کے شہرراولپنڈی کے علاقے ڈھوک حسو میں سرچ آپریشن کے دوران70 سے زائد وہابی طالبان دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیاہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہرراولپنڈی کے علاقے ڈھوک حسو میں سرچ آپریشن کے دوران70 سے زائد وہابی طالبان دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔تھانہ گنج منڈی پولیس کے مطابق علاقے میں ایس ایس پی آپریشن کی نگرانی میں سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے اور مشکوک افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے ،بعض گھروں میں مشکوک افراد کی اطلاع پر بھی تلاشی لی گئی ، آپریشن کے دوران شناختی دستاویزات نہ رکھنے والے افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جس سے تھانے میں پوچھ گچھ کی جا رہی ہے

News Code 1291037

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =