سید یوسف رضا گيلانی کابل پہنچ گئے ہیں

پاکستان کے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبرساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں۔ وہ افغانستان کے صدر حامد کرزای سے دو طرفہ تعلقات ، دہشت گردی کے موضوع  اور علاقائی اور بین الاقاومی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ گيلانی کا کابل کا یہ دوسرا دورہ ہے اس سے پہلے وہ دسمبر 2010 میں کابل کا دورہ کرچکے ہیں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی بھی اس سفر پاکستانی وزیر اعظم گیلانی کے ہمراہ ہیں ۔

News Code 1290224

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 8 =