امریکہ میں زبردست طوفان سے9 افراد ہلاک

امریکہ کی جنوبی ریاستوں میں زبردست طوفان سے تین بچوں سمیت9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہامریکہکی جنوبی ریاستوں میں زبردست طوفان سے تین بچوں سمیت9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق امریکی ریاستوں اوکلاہامااور ارکنساس میں طوفان نے تباہی مچادی،۔طوفان نے اوکلاہاما میں ایک اسکول کی عمارت تباہ کی جس سے2افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ارکنساس میں سات افرادہلاک ہوئے ۔تیزہواؤں کے باعث  17 ہزار سے زائدصارفین کی بجلی منقطع ہوگئی ہے۔

News Code 1290170

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =