لیبیا میں قذافی کی حامی فوج کے حملے میں مزید سات افرادہلاک

لیبیا کے صدر قذافی کی جانب سے لیبیائی عوام کےخلاف بربریت اور قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے صدر قذافی کی جانب سے لیبیائی عوام کے قتل عام اوربربریت کا سلسلہ جاری ہے۔قذافی فوج نے مغربی قصبے یافران پر حملہ کرکے سات انقلابیوں  کوہلاک کردیا۔ ادھر انقلابیوں کا کہنا ہے کہ نیٹواتحاد  لیبیا کے عوام کی حفاظتمیں ناکام ہوگیا ہےاور نیٹو کے ہوائی حملوں میں عام شہری ہلاک ہورہے ہیں۔

News Code 1290018

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =