تہران میں بحرین کے سفارتخانہ پر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ//تصویری رپورٹ

بحرین میں شیعہ مسلمانوں کے نسلی اور مذہبی بنیاد پر قتل عام کے خلاف تہران میں بحرینی سفارتخانہ کے سامنے یونیورسٹی طلباء نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے مظاہرین نے آل خلیفہ اور آل سعود کو امریکی ایجنٹ اور آلہ کار قراردیکر ان کے خلاف نعرے لگائے۔

 

عکس/ امید وہاب زاده

News Code 1289355

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 1 =