پاکستان میں2 فرانسیسی شہری دہشت گردی کے الزام میں گرفتار

پاکستان میں2فرانسیسی شہریوں کودہشت گردی کے الزام میں گرفتارکرلیاگیاہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں2فرانسیسی شہریوں کودہشت گردی کے الزآم میں گرفتارکرلیاگیا،ذرائع کے مطابق فرانسیسی شہریوں کودہشت گردی کے شبے میں گرفتارکیاگيا ،اور ان کی گرفتاری لاہورسے عمل میں آئی ہے، یہ دونوں بیرون ملک سے لاہور ائیرپور ٹ پہنچے تھے،اورانہیں لینے کیلئے علی طاہر نامی شخص لینے آیا تھا،ذرائع کے مطابق دونوں فرانسیسی باشندوں کے ساتھ اسے بھی گرفتار کرلیا گیا ہے ،علی طاہر کا تعلق بھی شدت پسند تنظیم سے بتایا جارہا ہے ۔

News Code 1289182

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 9 =