مصراتہ میں قذافی کے حملوں میں23افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

لیبیا کے شہر مصراتہ میں ڈکٹیٹر کرنل قذافی کی حامی فوجیوں کے تازہ حملوں میں 23 شہری ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے شہر مصراتہ میں ڈکٹیٹر کرنل قذافی کی حامی فوجیوں کے تازہ حملوں میں 23 شہری ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ اس حملے میں ہلاک ہونے والے شہریوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں ہلاک ہونے والوں میں تین مصری بھی شامل ہیں انقلابیوں کے ترجمان عبد السلام  نے کہا ہے کہ اگر نیٹو نے قذافی کے حامی فوجیوں کو چھوٹ دیدی تو قذافی  لیبیا میں خون کا دریا بہا دےگا اس نے کہا قذافی کے حامی فوجیوں نے مصراتہ پر توپوں سے حملہ کیا ہے جس میں عام شہری مارے گئے ہیں۔

News Code 1288950

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =