نیپال میں پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار پر قاتلانہ حملہ

نیپال کےدارالحکومت کٹھمنڈو میں پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہےجس میں وہ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہنیپال کےدارالحکومت کٹھمنڈو میں پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہےجس میں وہ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔  مقامی پولیس کے مطابق پاکستانی اہلکار محبوب آصف پر موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی، جس سے ان کے ہاتھ اور پیٹ میں گولیاں لگیں۔ جس کے بعد انھیںاسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نےان کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے.

News Code 1288936

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 10 =