اوبامہ کی تقریر کے دوران جوبائیڈن نے نیند سے خوب لطف اٹھایا

امریکی صدر باراک اوبامہ کے خطاب کے دوران نائب صدر جو بائیڈن جوبائیڈن نے نیند سے خوب لطف اٹھایا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ کے خطاب کے دوران نائب صدر جو بائیڈن جوبایڈن نے نیند سے خوب لطف اٹھایا. ۔امریکی نائب صدر جو بائیڈن جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں صدر بارک اوبامہکی تقریر کے دوران چند لمحوں کے لئے سو گئے اوروڈیو کیمرے نے انھیں اپنی گرفت میں لے لیا ۔ایک طرف امریکی صدر قومی بجٹ خسارے پر پرجوش تقریر کررہے تھے تو دوسری جانب نائب صدر نیند میں مزے اڑا رہے تھے  اطلاعاتکے مطابق جو بائیڈن کی گردن نیند میں دائیں بائیں جھولتی رہی.

News Code 1288788

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 1 =