احسان اوغلوکی طرف سے ایران کے خلاف منسوب مطالب کی تردید

جدہ میں اسلامی کانفرنس تنظیم کی سائٹ پرایران کے خلاف اسلامی کانفرنس تنظیم کے سکریٹری جنرل اکمل الدین احسان اوغلو نے اپنی طرف منسوب بیان کو رد کرتے ہوئے ایرانی وزير خارجہ سے ٹیلیفون پر معذرت طلب کی ہے اور سائٹ سے غیر واقعی مطالب کو حذف کرنے کی خبر دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جدہ میں اسلامی کانفرنس  تنظیم کی سائٹ پرایران کے خلاف اسلامی کانفرنس تنظیم کے سکریٹری جنرل اکمل الدین احسان اوغلو نے اپنی طرف منسوب بیان کو رد کرتے ہوئے ایرانی وزير خارجہ علی اکبر صالحی سے ٹیلیفون پر معذرت طلب کی ہے اور سائٹ سے غیر واقعی مطالب کو حذف کرنے کی خبر دی ہے احسان اوغلو نے کہا کہ یہ مطالب اسلامی کانفرنس تنظیم کی سائٹ پر ان کی عدم موجودگی میں ڈالے گئے ہیں جوغیر واقعی ہیں اور ان مطالب کو سائٹ سے ہٹا دیا گیا ہے۔

News Code 1286782

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 3 =