بادام میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر نارمل رکھنے میں مدد گار ہوسکتا ہے

ماہرین کی تحقیق کے مطابق بادام میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر نارمل رکھنے میں مدد گار ہوسکتا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ماہرین کی تحقیق کے مطابق بادام میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر نارمل رکھنے میں مدد گار ہوسکتا ہے۔اطلاعات کے مطابق بادام صحت کے لحاظ سے بے شمار فوائد کا حامل بھی ہے۔امریکہمیں کی گئی تحقیق کے مطابق بادام میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر نارمل رکھنے میں مدد گار ہوسکتا ہے۔خوراک میں بادام کا مناسب استعمال جلد صاف رکھنے، اسے چمک دار بنانے اور جلد پر موجود داغ دھبے دور کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔ماہرین کے مطابق بادام میں ایسے غذائی اجزابھی پائے جاتے ہیں جو آنتوں کے فنکشنز کو بہتر بناتے ہیں اس لیے بادام کا استعمال بڑی آنت کے کینسر سے بھی محفوظ رکھ سکتا ہے۔

News Code 1286681

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 5 =