بحرین ، یمن اور لیبیا میں عوامی قتل کے خلاف تہران کا بازار بند// تصویری رپورٹ(1)

تہران کے بازاریوں نے علاقائی عوام بالخصوص بحرین کے عوام کی انقلاب تحریک کی حمایت اور امریکہ نواز عرب ڈکٹیٹروں کی جانب سے بحرین اور دیگر ممالک کے عوام کے قتل عام کے خلاف بازار اور مارکیٹ بند کرکے احتجاج کیا ہے۔

عکس/ فاطمه بہبودی

News Code 1286463

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =