جاپان میں 1۔7 کے زلزلہ کے بعد سونامی کی وارننگ جاری

جاپان میں ایک بار پھر زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کئے گئے ہیںجس کے بعدسونامی کی وارننگ جاریکردی گئی ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان میں ایک بار پھر زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کئے گئے ہیںجس کے بعدسونامی کی وارننگ جاریکردی گئی ہے۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.1تھی اورحکام نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ زلزلے شمالی مشرقی جاپان میں محسوس کئے گئے جس کی وجہ سے  متاثرہ علاقوں میں ایک بار پھر خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔

News Code 1286402

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 6 =