فلوجہ میں تین بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں

ذرائع کے مطابق عراق کے شہر فلوجہ میں تین بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر فلوجہ میں تین بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان دھماکوں میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں اس سلسلے میں مزیدتفصیلات شائع نہیں ہوئی ہیں۔

News Code 1286388

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 8 =