ایران اور امارات کا مشترکہ کمیشن منعقد ہوگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کی موجودگی میں ایران اور امارات کا مشترکہ اقتصادی کمیشن منعقد ہوگا۔

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی کی موجودگی میں ایران اور امارات کا مشترکہ اقتصادی کمیشن منعقد ہوگا۔ یہ اجلاس اپریل کے آخری ہفتہ میں ابو ظہبی میں منعقد ہوگا۔ ایرانی وزیر خارجہ اس اجلاس میں شرکت کے لئے امارات کا دورہ کریں گے۔

News Code 1286386

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 10 =