ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں عوامی احتجاج

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں ایک کشمیری مولوی شوکت شاہ کے قتل کے خلاف آج مکمل ہڑتال ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں ایک کشمیری مولوی شوکت شاہ کے قتل کے خلاف آج مکمل ہڑتال ہے۔ ذرائع کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس اور جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ نے دی ہے۔مولوی شوکت گزشتہ روز سرینگر کے علاقے مائسمہ میں واقع ایک مسجد کے قریب بم دھماکے میں اس وقت جاں بحق ہو گئے تھے جب وہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے جار ہے تھے۔

News Code 1284819

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 15 =