جاپان ایک بارپھر 7.1 زلزلے کی شدت سے لرز اٹھا

11مارچ کے شدیدزلزلے اور تباہ کن سونامی کے بعدجاپان ایک بارپھر 7.1 زلزلے کی شدت سے لرز اٹھا، جس کی وجہ سے 3افراد ہلاک اور 130 سے زائد زخمی ہیں.

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ 11 مارچ کے شدیدزلزلے اور تباہ کن سونامی کے بعدجاپان ایک بارپھر 7.1 زلزلے کی شدت سے لرز اٹھا،  جس کی وجہ سے3افراد ہلاک اور 130 سے زائد زخمی ہیں. ٹوکیومیٹرولوجیکل ایجنسی نے یاماگاٹا کے علاقے میں زلزلے کے شدیدجھٹکوں کے بعد6فٹ اونچی لہروں کی سونامی وارننگ جاری کردی، جھٹکوں کے بعدایٹمی پاور پلانٹ کے لیے نئے مسائل کھڑے ہوگئے۔ ،ریکٹراسکیل پر زلزلے کے بعدکئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے.

News Code 1283884

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =