ترکی میں ابومازن نے مشعل سے ملنے سے اجتناب کیا

فلسطینی حکومت کے سربراہ ابومازن نے ترکی میں اسلامی تنظیم حماس کے رہنما خالد مشعل سے قومی مصالحتی گفتگو کرنے سے انکار کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اخـار ید یعوت آحارنوت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی حکومت کے سربراہ ابومازن نے ترکی میں اسلامی تنظیم حماس کے رہنما خالد مشعل سے قومی مصالحتی گفتگو کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ترکی اور بعض عرب ممالک کی ثالثی میں مصالحتی گفتگو کا پروگرام طے کیا گیا تھا۔ حماس کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے اور ابو مازن نے ہمیشہ فلسطینی قوم کو دھوکہ دیا ہے۔

News Code 1283852

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =