قندھارمیں پولیس سینٹر پر طالبان کے حملے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان کے شہر قندھار کے نزدیک پولیس تربیت مرکز پر طالبان وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 3 پو لیس اہلکار ہلاک اور8زخمی ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے شہر قندھار کے نزدیک پولیس تربیت مرکز پر طالبان وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 3 پو لیس اہلکار ہلاک اور8زخمی ہوگئےہیں۔کابل میں ایساف کے ترجمان کے مطابق پولیس تربیت مرکز پر طالبان کے حملے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ طالبان وہابیدہشت گردوں نےحملے میں راکٹ لانچروں،گرنیڈ اور چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیا ۔

News Code 1283613

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 9 =