صدر احمدی نژاد کرمانشاہ پہنچ گئے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد صوبائی سفر کے تیسرے مرحلے میں صوبہ کرمانشاہ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد صوبائی سفر کے تیسرے مرحلے میں صوبہ کرمانشاہ پہنچ گئے ہیں۔کرمانشاہ ایئرپورٹ پر نمائبدہ ولی فقیہ اور کرمناشاہ کے گورنر اور بع ض دیگر سرکاری عہدیداروں نے صدر احمدی نژاد کا استقبال کیا ۔ صدر احمدی نژاد سے سفر میں صوبہ کی پیشرفت اور ترقی کی جائزہ لیں گے اور عوام کو درپیش مشکلات کو حل کرنے کے لئے احکمات جاری کریں گے۔ صدر احمدی نژاد کرمانشاہ میں ایک عظيم عوامی اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔

News Code 1283607

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =